پنجاب حکومت نے صوبے کے شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبے کے شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں
اسلام آباد ( علی رضا غوری سے ) دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ کام آئی ٹی کے شعبوں میں ہو رہا ہے، چاہے ..مزید پڑھیں
سمارٹ فون خریدتے وقت خریدار جن باتوں کا سب سے زیادہ دھیان رکھتے ہیں ان میں ایک چیز بیٹری کی چارجنگ ہے اور تمام اسمارٹ ..مزید پڑھیں
چھیاسٹھ سال پرانی کار دنیا کی سب سے مہنگی کار بن گئی۔ مرسڈیز بینز نے اپنی 1955 ماڈل کی کار نیلام کردی۔ کار 28 ارب 61 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ 1955 میں بنائی گئی اس کار کی دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ دنیا کی سب سے خوبصورت گاڑی نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ جرمنی میں 1955 ماڈل کی مرسڈیز بینز کو گاڑیوں کے شوقین شہری نے 28 ارب 61 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ اس گاڑی کے صرف دو ورژن موجود ہیں جس کا نام اس کے بنانے والے چیف انجینیئر کے نام پر رکھا گیا تھا۔ کار 180 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی تھی جو اس وقت بننے والی تیز رفتار کاروں میں سے ایک تھی۔ سوتھبے کمپنی کے مطابق گاڑی پچھلے ریکارڈ سے تقریباً تین گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوئی۔ گاڑی خریدنے والے شہری کے مطابق مرسڈیز بینز 1955 اہم مواقع پر عوامی نمائش کے لیے دستیاب رہے گی۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کا استعمال دنیا بھر میں مرسڈیز بینز فنڈ قائم کرنے کے لیے کیا جائے گا۔ جو ماحولیاتی سائنس اور ڈی کاربونائزیشن ریسرچ کے لیے فنڈ فراہم کرے گا۔
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن رواں ماہ 16 مئی بروز پیر کو دیکھا جائے گا جس کا امریکا اور یورپ دیگر حصوں میں ..مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے پہلی بار چاند کی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانسدانوں ..مزید پڑھیں
فیس بک نے لوکیشن ہسٹری فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا تاہم فیس بک صارفین کی لوکیشن پر نظر رکھتا رہے گا۔ غیر ملکی ..مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 11 مئی سے تمام کال ریکارڈر ایپس کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی ..مزید پڑھیں
واشنگٹن (مظہر چشتی سے ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال بھی کر دیا جائے تو بھی ..مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ ’ ٹروتھ سوشل‘ نے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا کے امیر ترین ..مزید پڑھیں