لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ،تحصیل مری اور تحصیل تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دیا جائے گا:عثمان بزدار

لاہور(مبشر بلوچ سے ) -وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب کے نئے انتظامی یونٹس بنانے کااعلان کیاہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صحافیوں کے ساتھ ..مزید پڑھیں