قومی سلامتی کمیٹی میں واضح طور پر بتایا گیا کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر ،جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں واضح اور تفصیلی طور پر بتایا گیا کہ کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس اور تینوں سروسز چیف کی موجودگی میں ایجنسیوں نے بریف کیا کہ کسی بھی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا ، ہم نے سب کچھ تفصیلی طور پر دیکھا ہے ، مداخلت سفارتی لفظ ہے ، اس لیے سفارتی طور پر ہی ایکشن لیا گیا۔ انہوں ..مزید پڑھیں