نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد ( ثاقب غوری سے ) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر خصوصی  بنچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ  19 جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بنچ میں شامل ہوں گے۔سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترمیم کیخلاف پی ٹی آئی ..مزید پڑھیں