یوتھ ویژن نیوز : نیب لاہورنے مونس الہی کے سیکرٹری سہیل اصغراعوان کو گرفتارکرلیا سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کے الزام ہے۔ نیب نے ملزم کو احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی کی عدالت میں پیش کیا ۔نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزم پرکروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا الزام ہے۔ ملزم نے سرکاری ٹھیکوں سے مبینہ کک بیکس وصول کیں جس کے تمام شواہد موجود ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں "ایبسلوٹلی ناٹ” اور” کیا ہم غلام ہیں” کی گونج، وکیل قتل کیس ..مزید پڑھیں