چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا میجر سبطین حیدر شہید کو خراجِ عقیدت ، قوم کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں ہوں گی۔

یو تھ وژن نیوز: (خصوصی رپورٹ محمد عاقب قریشی سے) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ ..مزید پڑھیں