اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے 390 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خریدنے کی تجویز دے دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں روس کی طرف سے زیادہ قیمت کے مطالبے کی صورت میں ٹینڈر منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ای سی سی کو بریفنگ میں ..مزید پڑھیں