نوجوان اپنی جان خطرے میں ڈال کر طیارے کے خفیہ ڈبوں میں چھپ کر الجزائر سے فرانس فرار ہو گیا۔ نوجوان کا پول فرانس کے ہوائی اڈے پر سامان آف لوڈ کرنے کے دوران کھلا جب عملے نے نوجوان کو خفیہ خانے میں چھپا دیکھا۔ مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جو اسے الجزائر ڈی پورٹ کریں گے۔ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو ..مزید پڑھیں