سرکاری سطح پر امن بیٹھکوں کا قیام عمل میں لایا جاے گا اس لے لیے سرکاری اور نجی سطح پر سیمنارز منعقد کیے جایئں گے عظیم کمبوہ

چیئرمین پنجاب جناب عظیم کمبوہ (قومی امن کمیٹی براے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق حکومت پاکستان )کے بھاولپور میں سرکاری دورے کے دوران ایک مقامی ہوٹل میں ڈویژنل،ضلعی اور ایڈوائزری بورڈ کے ممبران کے ساتھ میٹنگ ہوی۔میٹنگ میں مینارٹی ونگ کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ڈویژنل چیئرمین جناب انصر کمبوہ نے آنے والے معزز مہمانوں کو ویلکم کہا شرکا نے سیالکوٹ میں علمناک سانحہ کی پرزور مزمت کی اور اسے انسانیت کے لیے شرمناک کرار دیا شرکا نے بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے سیر حاصل گفگتو کی اور اس بات کا عیادہ کیا کے جلد سرکاری سطح پر امن بیٹھکوں کا قیام عمل میں لایا جاے گا اس لے لیے سرکاری اور نجی سطح پر سیمنارز منعقد کیے جایئں گے اور قومی امن کمیٹی براے بین المذاہب ہم آنگی و انسانی حقوق کو بھاولپور میں مزید فعال بنانے پر زور دیا تاکہ اس کے ثمرات عوام تک پہنچ سکے اور ایک پر امن معاشرہ کا قیام عمل میں لایا جا سکے
شرکا میں میجر ر زاہد حسین( جنرل سیکرٹری Npcp )،ایڈوکیٹ حافظ مظفر کریم( ضلعی چیئرمین)،ڈاکٹر نوید محسن چوہان( تحصیل صدر )،خلیل احمد بلو( سنیئر نائب صدر تحصیل) ،عشاء بخاری( ضلعی صدر)،شہزاد حسین( جنرل سیکرٹری تحصیل)،پاسٹر پطرس نواب( ضلعی صدر مینارٹی)،سید طاہر رضا( تحصیل وائس چیئرمین)،ایڈووکیٹ فصیح جمیل( لائرز ونگ)،ذین العابدین ( سٹی چیئرمین بھاولپور)،احمد فراز( چیف کوآرڈیئنٹر ضلع لودھراں)،میڈم ثریا( ممبر ایڈوائزری بورڈ لودھراں)،میڈم قیصرہ حنیف( ضلعی صدر وومن ونگ بھاولپور)،راے خالد( ڈویژنل نائب صدر)،اور دیگر عہدے داران شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں