ہمارے بارے میں

روزنامہ "یوتھ ویژن”  پاکستان کے نوجوانوں کا پہلا باقاعدہ اور بامقصد قومی اخبار ہے جو باقاعدگی سے پاکستان کے مختلف شہروں سے اپنی اشاعت کر رہا ہے۔  اور مزید یہ کہ روزنامہ یوتھ ویژن کو یہ اعزاز بھی ملک بھر کے 67 فیصد آبادی جو کہ نوجوانوں میں پر مشتمل ہے کا واحد ترجمان ہے۔ روزنامہ یوتھ ویژن کو یہ اعزاز  بھی حاصل ہے کہ یہ اخبار پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ، وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان سے بشمول  تمام صوبائی متعلقہ محکموں،  تعلقات عامہ اور صوبائی وزارت اطلاعات سے باقاعدہ منظور شدہ اخبار ہے۔ اور آڈٹ بیورو آف سرکولیش سے بھی باقاعدہ منظور شدہ اخبار ہے۔ اس اخبار کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے بانی اور چیف ایڈیٹر جناب واصب ابراہیم غوری پاکستان کے سب سے کم عمر ترین چیف ایڈیٹر ہیں اور اس اخبار کے جملہ اراکین سب ہی نوجوان ہیں۔ اس ادارے کے انتظامی امور جناب ثاقب ابراہیم غوری چلاتے ہیں۔ اور جبکہ ایڈیٹر کے فرائض جناب عمران منیر قذافی صاحب سر انجام دے رہے ہیں۔ اس اخبار کے جملہ اراکین کی ترتیب ذیل میں تفصیلی طور پر بیان کی گئی ہے۔ 

نام عہدہشہر
واصب ابراہیم غوریچیف ایڈیٹربہاولپور/ اسلام آباد
ثاقب ابراہیم غوریچیف ایگزیکیٹو آفیسراسلام آباد
عمران منیر قذافیایگزیکیٹو ایڈیٹراسلام آباد
مبین خان غوری مینجنگ ایڈیٹربہاولپور
میاں حسن محمود ڈپٹی مینجنگ ایڈیٹر لاہور
کنول فریدڈائریکٹر نیوزاسلام آباد
مظہر اسحاق چشتیڈائریکٹر بیوروزاسلام آباد
یاسر ملکڈائریکٹر سوشل میڈیابہاولپور
مبشر بلوچڈائریکٹر کرنٹ افیئرزلاہور
قاری محمد عاشق حسینڈائریکٹر کلچر افئیرز بہاولپور
زوہیب بھٹیڈائریکٹر گرافکس اینڈ ویڈیوزبہاولپور
صائمہ معظمڈائریکٹر نیوز سندھکراچی
خرم کیانیڈائریکٹر نیوز کشمیرآزاد جموں و کشمیر
ماریہ ریاض راجہڈائریکٹر ویمن افیئرزآزاد جموں و کشمیر
معین خان غوریڈائریکٹر نیوز گلف افئیرزدبئی
خان محمدڈائریکٹر نیوز سعودی عرب جدہ ، سعودی عربیہ
ندیم بلوچڈائریکٹر نیوز بلوچستان کوئٹہ
سدرہ بی بی ڈائریکٹر نیوز خیبر پختونخواہہری پور ہزارہ
صابر حسینڈائریکٹر نیوز گلت و بلتستانگلت
علی رضا ابراہیم غوریسوشل میڈیا ڈائریکٹراسلام آباد
عفان گوہرنمائدہ خصوصی برائے ٹیک انفارمینشناسلام آباد
سُمیر علی خانکرائم رپورٹر بہاولپور
امجد محمود بھٹینمائدہ خصوصیبہاولپور
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com