بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے 2 کیسز سامنے آگئے

ممبئی – (ویب ڈسک )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یونین ہوم منسٹری کے جوائنٹ سیکریٹری اگر وال نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کر دی ہے ، ایک مریض کی عمر 66 اور دوسرے کی 46 سال ہے ۔ان کا کہناتھا کہ افراد میں اومی کرون کے شدید علامات ابھی تک ظاہر نہیں ہوئی ہیں ، سامنے آنے والے کیسز میں معمولی علامات ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں