روپےکی قدرمیں کمی،ڈالر کی پھر لمبی چھلانگ، یکمشت 7 روپے مہنگا

یوتھ ویژن نیوز ( عاقب غوری سے ) امریکی کرنسی 7 روپے یکمشت مہنگی ہوکر 229 روپے کی ہوگئی۔ ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا -!!!’

یہ بھی پڑھیں: بڑھتی مہنگائی میں سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے باہر

اپنا تبصرہ بھیجیں