کراچی میں کل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان
یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے ) شہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا رخ مغرب کی جانب ہونے کے سبب سندھ میں وسیع پیمانے پر بارش کا امکان ہے -!!!’
Load/Hide Comments