کاہنہ پولیس کی فرض شناسی نےانسانی زندگی بچالی

لاہورـ(واصب ابراہیم غوری سے ) کاہنہ پولیس کا ون فائیو کال پر فوری ریسپانس،نومولود کی زندگی بچا لی

پولیس کو نامعلوم شخص کےنومولود کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہونے کی اطلاع ملی،

پولیس نے فوری طور پر نومولود کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا،

الحمداللہ بچہ اب بالکل خیریت سے ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن

ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی پولیس ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان

کوئیک ریسپانس کے ذریعے قیمی انسانی جان کو بچانے پر اپنی ٹیم پر فخر ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن

جرائم کی روک تھام کیساتھ ساتھ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز

اپنا تبصرہ بھیجیں