پاکستان 47ء میں بنا لیکن آج پھر سے آزادی کی جدوجہد شروع ہورہی ہے، عمران خان
اسلام آباد:(عمران قذافی سے ) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔
حکومت کے خاتمے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد ملک بنا لیکن آج پھر سے آزادی کی جدوجہد شروع ہو رہی ہے۔
Load/Hide Comments