وزیر اعظم پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ، سیکیورٹی بڑھ دی گئی

اسلام آباد:(عاقب ابراہیم غوری سے ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، رپورٹس کے بعد وزیراعظم کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏سیکیورٹی ایجنسیوں نے بتایا کہ وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، ان رپورٹس کے بعد وزیر اعظم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں