ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب پیر کی صبح گیارہ بجے
عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغداتِ نامزدگی اتوار کی دوپہر دو بجے تک جمع کروائے جا سکیں گے جبکہ ان کی جانچ پڑتال کا عمل تین بجے تک مکمل ہوگا۔
قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر صبح گیارہ بجے دوبارہ ہوگا۔
Load/Hide Comments