مالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید
شہید سپاہی وحید خان کا تعلق نوشہرہ سے ہے، علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے:
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وحید خان شہید ہوگیا
Load/Hide Comments