لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج انتقال کرگئے

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شاہد عباسی انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس شاہد عباسی طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔

واضح رہے کہ جسٹس راجہ شاہد عباسی   کینسر کے مرض کا شکار تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں