صدر عارف علوی کی زیر صدارت نیشنل آرکائیوز آف پاکستان کے حوالے سے اجلاس

قومی آرکائیوز کے ڈیجیٹلائزیشن اور تحفظ کے عمل کو تیز کرنے کی ضرورت ہے ، صدر عارف علوی

قومی اور تاریخی اہمیت کے ریکارڈ اور دستاویزات کو خصوصی طور پر محفوظ بنایا جائے ، صدر مملکت

آرکائیوز کے مؤثر انتظام کیلئے رہنمائی کی فراہمی کیلئے کابینہ ڈویژن ایڈوائزری بورڈ تشکیل دے ، صدر مملکت

تاریخی ریکارڈ کے تحفظ کے عمل کو جلد از جلد نافذ کیا جائے ، صدر عارف علوی

دستاویزات قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ اور ڈیجیٹل بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے گزٹ ، مغلیہ دور کے شاہی احکامات اور آزادی سے پہلے اور بعد کے دیگر اہم دستاویزات محفوظ کی جائیں ، صدر مملکت

نیشنل آرکائیوز بہتر اور جدید بنانے کے لیے PC-I کی منظوری دی گئی ، بریفنگ

حکومتی اور تاریخی ریکارڈ کے 40 لاکھ صفحات کو ڈیجیٹل ، 30،000 خستہ دستاویزات محفوظ بنائی جائیں گی ، بریفنگ

اپنا تبصرہ بھیجیں