بہاولپور میں جشن عید میلادالنبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
بہاولپور (یاسر ملک سے ) مرکزی میلاد مصطفی کمیٹی کے زیر اہتمام جلوس صبح 10 بجے شکار پوری گیٹ سے نکلا جاے گا جلوس چوک بازار شاہی بازار فرید گیٹ سرکلر روڈ سے ہوتا ہوا واپس مرکزی عید گاہ میں اختتام پذیر ہوگا اجلاس کے اختتام پر مرکزی عید گاہ میں میلاد کانفرنس منعقد کی جائے گی جس سے مذہبی سکالرز روحانی شخصیت علامہ حامد سعید کاظمی خطاب کریں گے اور علمائے کرام حضور کی سیرت طیبہ بیان کریں گے
Load/Hide Comments