کیلیفورنیا: فیس بک اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’ میٹا ورس‘ کے لیے یورپ سے 10 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کرےگا۔

Science tec

خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں  ورچوئل ریئلیٹی اور آگمینٹڈ ریئلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین کو باہمی طور پر غیر مرئی طور پر مربوط کرنے والا جدید کمپیوٹنگ پلیٹ فارمز ’ میٹا ورس‘ متعارف کرایا تھا۔ میٹاورس ایک ایسی آن لائن دنیا ہے جہاں لوگ ورچوئل ماحول میں وی آر(ورچوئیل ریئلٹی)  ہیڈ سیٹ استعمال کرتے ہوئے کھیل، کام اور اور دوسرے سے کمیونی کیشن کر سکتے ہیں۔ اور یہ نئی بھرتیاں بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہوں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں