وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی ملاقات

یوتھ ویژن : (واصب ابراہیم غوری سے ) عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے قانون سازی میں سینیٹ کا کردار انتہائی اہم ہے : وزیراعظم
ایوان بالا کا قومی یکجہتی اور صوبائی ہم آہنگی میں متحرک کردار ادا کر رہا ہے : وزیراعظم
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے حکومت کی کوششوں کو سراہا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے صوبہء بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے حوالےسے وزیراعظم کے اقدامات کی تعریف کی
Load/Hide Comments