بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

یوتھ ویژن : ( واصب ابراہیم غوری سے ) بیلا روس کے صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔ وزیر اعظم ہاؤس آمد پر بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اور انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
بیلا روس کے صدر نے وزیر اعظم ہاؤس کے احاطے میں پودا لگایا۔
Load/Hide Comments