وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں اور ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں اور ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

یوتھ ویژن : شوگر ملوں میں کیمرے نصب کیے جائیں گے، ایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنایا جائے، شوگر ملوں اور ڈیلرز سے جی ایس ٹی کی 100 فیصد وصولی کو یقینی بنایا جائے۔ ٹیکس چوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes