نادیہ حسین کی آٹو سب ٹائٹلز پر مزاحیہ جھنجھلاہٹ، ٹیکنالوجی کی ناکامی یا تفریح کا نیا انداز؟

یوتھ ویژن : پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے گفتگو کے دوران خودکار سب ٹائٹلز کی غلطیوں پر مزاحیہ انداز میں روشنی ڈالی، جس سے ان کے مداح محظوظ ہوئے اور ٹیکنالوجی کی بہتری کی ضرورت کا اشارہ دیا۔
Load/Hide Comments