ٹرمپ کی آمد سے پاک امریکا تعلقات مستحکم رہیں گے، دفتر خارجہ کا مؤقف

ٹرمپ کی آمد سے پاک امریکا تعلقات مستحکم رہیں گے، دفتر خارجہ کا مؤقف

یوتھ ویژن : اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ امریکا کے نو منتخب صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان اور امریکا دیرینہ دوست ہیں، اور دونوں ممالک باہمی احترام پر مبنی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں اور دونوں ممالک باہمی سیکیورٹی امور پر مل کر کام کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes