آئی ایم ایف کے وفد کا پاکستان دورہ: 1 ارب ڈالر قرض مذاکرات پر بات چیت

آئی ایم ایف کے وفد کا پاکستان دورہ: 1 ارب ڈالر قرض مذاکرات پر بات چیت

یوتھ ویژن : اسلام آباد انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ 1 ارب ڈالر کے اضافی قرض کے لیے بات چیت کر سکے۔ دورے کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے لئے مالی اعانت کے مطالبے پر بات ہوگی۔

حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ملک کی معیشت کا 1 فیصد مختص کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، اور قرض کا مقصد اقتصادی استحکام اور پائیدار ترقی میں مدد فراہم کرنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes