فیصل آباد اور بہاولپور میں دفعہ 144 نافذ!
یوتھ ویژن : ( شہزاد حُسین بھٹی سے ) فیصل آباد اور بہاولپور میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر بدھ 2 اکتوبر سے جمعرات 3 اکتوبر تک پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فیصلہ دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر اور ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
Load/Hide Comments