اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 41 محققین ورلڈ ٹاپ ٪2 سائٹڈ ریسرچرز 2024 کی فہرست میں شامل
یوتھ ویژن : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 41 محققین کو دنیا کے ٹاپ 2% سائٹڈ ریسرچرز 2024 کی فہرست میں شامل ہونے پر دلی مبارکباد! یہ فہرست اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور السیویئر کی جانب سے ہر سال شائع کی جاتی ہے جس میں دنیا بھر کے ان سائنسدانوں کو شامل کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے شعبے میں سب سے زیادہ اثرات چھوڑے ہیں۔
اس فہرست میں شامل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کا تحقیقی کام دیگر سائنسدانوں کے لیے بے حد اہم اور معاون ثابت ہوا ہے۔
اس کامیابی پر فیکلٹی اور محققین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو کہ پاکستان کی سائنسی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 41 محققین بشمول پروفیسر تنویر حسین ترابی، ورلڈ ٹاپ %2 سائٹڈ ریسرچرز 2024 میں شامل
مزید معلومات: اس فہرست تک رسائی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
https://elsevier.digitalcommonsdata.com/datasets/btchxktzyw/7
https://topresearcherslist.com/
Load/Hide Comments