نئے تعلیمی سال کے آغاز پر کویت میں ٹریفک کی روانی اور طلبہ کی حفاظت کے لیے وزارت داخلہ کے خصوصی اقدامات
یوتھ ویژن : وزارت داخلہ نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی ٹریفک کی روانی اور طلبہ سمیت تمام شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے۔
مہم کا مقصد سیکیورٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنا اور طلبہ کو محفوظ سڑکوں کے استعمال کے لیے اہم ہدایات فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔
Load/Hide Comments