چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا سردار سرفراز ڈومکی کے انتقال پر اظہارِ افسوس، بلوچستان ایک مدبر سیاستدان سے محروم
یوتھ ویژن : چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
مرحوم سرفراز ڈومکی کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں-
سردار سرفراز ڈومکی کی رحلت سے بلوچستان کی سیاست ایک مدبر اور بہترین سیاست دان سے ہمیشہ کیلئے محروم ہو گئی-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی مرحوم سرفراز ڈومکی کیلئے بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا-
Load/Hide Comments