کراچی میں سڑکوں کی تعمیر اور نکاسی کا نظام ٹھیک کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
یوتھ ویژن نیوز : ( صائمہ معظم سے ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے میئر کراچی کے ساتھ ملکر شہر قائد کی سڑکوں کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں اور نکاسی کا نظام ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔
مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا اس سال پورے سندھ میں معمول سے زائد بارشیں ہوئی ہیں، بارشوں میں سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں، میئر کراچی نے فنڈز کے اجراء کیلئے خط لکھا ہے۔
مزید پڑھیں : وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء کے لیے 1000 گوگل اسکالرشپس کا اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا میئر کراچی شہر کی سڑکیں تعمیر کروانا چاہتے ہیں، شہر کا نکاسی کا نظام ہر صورت ٹھیک کرنا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029ValBjKhCxoAuj5pdpz2P
تارزہ ترین خبروں اور تبصروں کیلے ہمارا وٹس ایپ چینل فالو کریں
Load/Hide Comments