طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر وائرل، مداحوں کی شدید تنقید
یوتھ ویژن : اداکارہ طوبیٰ انور، جو معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ہیں، کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مغربی لباس میں ان تصاویر پر مداحوں نے ناراضی کا اظہار کیا۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ عامر لیاقت کو سیڑھی بنا کر چھوڑ دیا، جبکہ خود عیش کر رہی ہے۔
ایک اور صارف نے سوال اٹھایا کہ پاکستانی اداکارائیں مشہور ہونے کے بعد بولڈ کیوں ہو جاتی ہیں؟ بعض مداحوں نے طوبیٰ کو ڈیسنٹ انداز میں زیادہ بہتر نظر آنے کا مشورہ دیا۔
Load/Hide Comments