قومی اسمبلی نے امنِ عامہ ایکٹ 2024 کی منظوری کے بعد گزٹ پرنٹنگ کے لیے ارسال کر دی
یوتھ ویژن : ( واصب ابراہیم غوری سے ) اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پراُمن اجتماع اور امنِ عامہ ایکٹ 2024 منظوری کے بعد گزٹ چھپائی کے لیے پرنٹنگ پریس کو ارسال کردیا۔
سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ پریس کو پرنٹ شدہ مذکورہ سرکاری گزٹ کی 100 کاپیاں بھی اسمبلی سیکریٹریٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے منظور شدہ ایکٹ باقاعدہ مینجر پرنٹنگ کارپوریشن کو ارسال کر دیا، پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر ایکٹ 2024 پاس شدہ 6 ستمبر کو منظور کیا گیا تھا۔
https://whatsapp.com/channel/0029ValBjKhCxoAuj5pdpz2P
تارزہ ترین خبروں اور تبصروں کیلے ہمارا وٹس ایپ چینل فالو کریں
Load/Hide Comments