سرکاری ملازمین کیلیے بری خبر، وفاقی حکومت کے اہم فیصلے
یوتھ ویژن : ( واصب ابراہیم غوری سے ) حکومت کا وزارت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈوپلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ختم کرنے کا فیصلہ-
تمام وزارتوں سے مالی، خاکروب، پلمبر کی آسامیاں آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ -تمام وزارتوں میں ایک سے 16 گریڈ آسامیوں کا حجم ہنگامی بنیاد پر کم کرنے کا فیصلہ-
وفاقی حکومت کا تمام عارضی آسامیوں کو ختم کرنے کا بھی فیصلہ
https://whatsapp.com/channel/0029ValBjKhCxoAuj5pdpz2P
تارزہ ترین خبروں اور تبصروں کیلے ہمارا وٹس ایپ چینل فالو کریں
Load/Hide Comments