تیزاب گردی کا واقعہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نےنوٹس لے لیا
یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں معمولی تنازع پر ایک بچی اور 2 خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی
خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد پر کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے – مریم نواز شریف
Load/Hide Comments