وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر، جیانگ زیڈانگ کی ملاقات
یوتھ ویژن : ( ثاقب ابراہیم غوری سے ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر، جیانگ زیڈانگ (Jiang Zaidong) کی ملاقات-
مزید پڑھیں : چین کے کمانڈر جنرل لی کیاومنگ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات،دفاعی تعاون کو فروغ دینے کی کوششیں
پاک چین اسٹریٹجک تعلقات میں مسلسل بہتری اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن کے لئے مل کر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے۔
پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے
Load/Hide Comments