ہائیر ایجوکیشن کا 8 ماہ کیلئے انٹرنز بھرتی کرنے کا فیصلہ
یوتھ ویژن : ( یوسف نثار سے ) محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے بے روزگار ایم اے پاس نوجوانوں کو ریگولر لیکچرار بھرتی کرنے کی بجائے کالج ٹیچر انٹرنز رکھنے کی سمری ارسال کر دی۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن 8 ماہ کے لیے کالج ٹیچر انٹرن بھرتی کرے گا جنہیں 50 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے گی۔
جبکہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ریگولر لیکچرار بھرتی نہیں کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments