اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن
اے این ایف ٹیم نے اعلیٰ کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنید خان نامی منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
جس کے ٹریول بیگ میں کمبل کے اندر چھپائی گئی 5.868 کلوگرام ICE (Methamphetamine) برآمد کر لی گئی۔
ملزم جنید خان عمرہ ویزے پر شارجہ کے راستے جدہ جا رہا تھا۔
ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات آغاز کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments