پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ،
ڈیزل کی قیمت میں روپے 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ،
مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ،
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا،
Load/Hide Comments