پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

یو ایس ایڈ کی 159 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے سندھ میں 106 ماحول دوست اسکولوں کا قیام، 80 ہزار بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت

یو ایس ایڈ کی 159 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے سندھ میں 106 ماحول دوست اسکولوں کا قیام، 80 ہزار بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت

یوتھ ویژن : ( علی رضا ابراہیم غوری سے ) یو ایس ایڈ کی سندھ حکومت کے ساتھ دس سالہ شراکتداری کے نتیجے میں 159 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے 106 ماحول دوست اسکول قائم کیے گئے، یہ اسکول صوبے میں 80 ہزار سے زائد بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہتر تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔

اسکولوں کی خصوصیات:

بچوں کے لیے دوستانہ ماحول: 106 اسکول تمام طلبہ کو محفوظ، شراکتی اور استقبالیہ ماحول فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تعمیر کیے گئے۔

صنفی عدم مساوات و امتیاز کا خاتمہ: شعبہ تعلیم میں صنفی مساوات کی حوصلہ افزائی کے لیے 18 اسکول بچیوں کے لیے مخصوص کیے گئے۔

سہولیات برائے جدید تعلیم: روٹری انٹرنیشنل اور حکومت سندھ کے ساتھ اشتراک سے جدید سائنس اور کمپیوٹر لیبز قائم کی گئیں، جہاں تقریباً تین ہزار سے زائد بچیاں مستفید ہو رہی ہیں۔

بچیوں کی تعلیم پر خاص توجہ مرکوز کرتے ہوئے یہ اقدام بشمول کشمور گرلز ہائی اسکول ، نوجوانوں کے ذہنوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ سندھ کے روشن اور شراکتی مستقبل کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔

– تعلیم سب کے لیے!

– ماحول دوست مستقبل

– بااختیار خواتین

کیاآپ ایسے کسی شخص کو جانتے ہیں، جس نے اس اسکول میں تعلیم حاصل کی ہو؟ اگر ہاں تو انہیں ٹیگ کریں!

آمريڪي سرڪار جي سهائتا سان سنڌ جي تعليم ۾ نوان لاڙا

يو ايس ايڊ ۽ سنڌ سرڪار جي ڏھاڪي تي ٻڌل ڀائيواري جي نتيجي ۾ 159 ملين ڊالرز جي سيڙپ سان 106 ماحول دوست اسڪول قائم ڪيا ويا آهن جيڪي صوبي ۾ 80 ھزار کان وڌيڪ ٻارن کي روشن مستقبل لاءِ بھتر تعليم مھيا ڪن ٿا.

انھن اسڪولن جون خاصيتون:

• ٻارن لاءِ دوستاڻو ماحول: 106 اسڪول شاگردن کي محفوظ، شراڪتي ۽ دوستاڻو ماحول مھيا ڪرڻ تي ڌيان ڏيندي تعمير ڪيا ويا.

• صنفي اڻبرابري جو خاتمو: تعليم جي شعبي ۾ صنفي برابري کي ھمٿائڻ لاءِ 18 اسڪول نياڻين لاءِ مخصوص ڪيا ويا

• جديد تعليم جون سھولتون: روٽري انٽرنيشنل ۽ سنڌ سرڪار سان ڀائيواري وسيلي جديد سائنس ۽ ڪمپيوٽر ليبز قائم ڪيون ويون، جتي اٽڪل 3 ھزار کا وڌيڪ ڇوڪريون لاڀ حاصل ڪري رھيون آھن.

• نياڻين جي تعليم تي ڌيان ڏيندي ھيءَ وِک، جنھن ۾ ڪشمور گرلز ھاءِ اسڪول شامل آھي، نوجوانن جي ذھنن کي بااختيار ڪرڻ سان گڏ سنڌ جي روشن ۽ شراڪتي مستقبل کي يقيني بڻائڻ ۾ ڪردار ادا ڪري ڪري رھي آھي.

-تعليم سڀني لاءِ

– ماحول دوست مستقبل

– بااختيار ڇوڪريون

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com