حکومت نےویب مانیڑنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی
حکومت نے ویب مانیڑنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی
سسٹم نے پاکستان کے اندر ویب سائیٹس اور ایپلی کیشن بلاک کرنا شروع کردی
اس سسٹم کے ذریعے 2369 یو آر ایل بلاک کردیے ہیں
ڈبلیو ایم ایس سسٹم کے تحت 183 موبائل اپلیکشنز بھی بلاک کی گئی ہیں
بلاک کی گئیں ویب سائٹس شہریوں کا ڈیٹا ظاہر کرنے میں ملوث تھی
Load/Hide Comments