الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پر کام روک دیا
یوتھ ویژن نیوز ( مظر چشتی سے )الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پر کام روک دیا،
اسلام آباد بلدیاتی قانون میں ترمیم کے بعد انتخابات پرکام روکا گیا،
صدر مملکت کی منظوری کے بعد بلدیاتی قانون کی کاپی الیکشن کمیشن کو مل گئی
الیکشن کمیشن نے قانون میں تبدیلی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کو رپورٹ جمع کرا دی،
قانون میں تبدیلی کے بعد بلدیاتی حلقہ بندیاں دوبارہ کرنا پڑینگی، الیکشن کمیشن رپورٹ،
الیکشن کمیشن رپورٹ میں اسلام آباد بلدیاتی قانون کی کاپی بھی بھجوائی گئی،
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشنز 9 اکتوبر کو شیڈول تھے
Load/Hide Comments