وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
یوتھ ویژن نیوز (وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد
وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
مولانا فضل الرحمٰن کا وزیر اعظم کی آمد کا خیر مقدم
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بات چیت
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔
Load/Hide Comments