سپریم کورٹ نے 2 ستمبر سے 6 ستمبر کے لیے ہفتہ وار کاز لسٹ جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے 2 ستمبر سے 6 ستمبر کے لیے ہفتہ وار کاز لسٹ جاری کر دیا
بینج نمبر 1 میں جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان کیسز کی سماعت کریں گے
جبکہ بینج نمبر 2 میں جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کیسز کی سماعت کریں باقی 14 ججز پورا ہفتہ چھٹی کریں گے
Load/Hide Comments