پولیس بس کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پر ڈولفن اہلکارمعطل
ایس ایس پی آپریشنز تصوراقبال نے ڈولفن اہلکار یاسر کو معطل کیا۔
ڈولفن اہلکار یاسر نے چند روز قبل پولیس بس کے پیچھے کھڑے ہو کر ٹک ٹاک بنائی تھی
نوٹس میں آنے کے بعد ایس ایس پی آپریشنز نے ڈولفن اہلکار کو معطل کیا۔
ٹک ٹاک وڈیو بنانے پر اعتراض نہیں۔ پولیس افسران
اصل مسئلہ 804 نمبر والی بس کے ساتھ وڈیو بنانا ہے۔ پولیس افسران
وزیر اعلی پنجاب ایسے معاملات پر بہت سخت ہیں۔ پولیس افسران
پولیس افسران پہلے ہی ڈولفن اہلکار کی وڈیو ٹک ٹاک سے ڈیلیٹ کروا چکے ہیں
Load/Hide Comments