پنجاب حکومت کے سولرائزیشن منصوبے سے متعلق پیشرفت
یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے ) لاہور : پنجاب حکومت کے سولرائزیشن منصوبے سے متعلق پیشرفت
پنجاب کے 200 یونٹ تک کےصارفین کو مفت سولر دینے کے لئے پائلٹ پراجیکٹ مرتب کرلیا گیا
راجن پور اور اٹک میں سب سے پہلے مفت سولر تقسیم کیے جائیں گے
منصوبے کا آغاز اکتوبر میں ہرصورت کردیا جائے گا
200 یونٹ تک والے صارفین کو مفت، 500 یونٹ تک صارفین بلاسود سولرز سسٹم فراہم کیا جائیگا
دوسرے مرحلے میں پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں سولر تقسیم کیے جائیں گے
Load/Hide Comments