پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا 14واں اجلاس

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں مقررہ قیمت سے زیادہ روٹی فروخت نہ کرنے کی وارننگ دے دی۔

یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے )صوبائی کابینہ نے پنجاب اور اسلام آباد کیلئے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔

عوام کو ریلیف دینے پر صوبائی کابینہ کا وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو خراجِ تحسین

صوبائی کابینہ کا قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور ریلیف میں معاونت پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو بھی خراجِ تحسین

46 ارب روپے سے عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا ویژن محمد نواز شریف کا ہے، کریڈٹ ان کو ہی ملنا چاہیے۔ مریم نواز شریف

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے ریلیف کی مد میں بہت مدد کی۔ مریم نواز شریف

جلد سولر پینل پروگرام شروع ہوجائے گا، اگلی گرمیوں میں بجلی کے بل میں ریلیف دینے کیلئے کام ابھی سے شروع کردیا ہے۔ مریم نواز شریف

پنجاب اور اسلام آباد کے صارفین کو اگست اور ستمبر کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ بجلی میں ریلیف دیاجائے گا۔

200 سے 500 یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے گھریلو صارفین ریلیف حاصل کرسکیں گے۔

حکومتِ پنجاب کے ریلیف کے ساتھ 20 لاکھ بجلی کے بل ادائیگی کیلئے صارفین تک پہنچ چکے ہیں۔

ہر بل پر حکومتِ پنجاب کی سبسڈی اور واجب الادا رقم کے بارے میں درج ہے۔

اسلام آباد کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد صارفین کو بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جا رہا ہے۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کی معاشی مشکلات کے پیشِ نظر تاریخ ساز اقدام کیاہے۔ صوبائی وزراء

الحمد للہ، عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا کردیا- مریم نواز شریف

اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیشہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کی توفیق دی- مریم نواز شریف

بجلی کے بلوں میں بہت بڑا ریلیف ہے، ایسا ریلیف پہلے کبھی نہیں دیا گیا- مریم نواز شریف

عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کا ویژن ہے۔ مریم نواز شریف

ہر بل پر لکھا ہے کہ آپ کا اصل بل یہ تھا اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے ریلیف کے بعد اتنا کم ہوگیا ہے۔ مریم نواز شریف

46 ارب روپے سے عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نے کی جس پر ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ مریم نواز شریف

عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف پر مخالفین کو ہونے والی پریشانی سے حیرانی ہوئی- مریم نواز شریف

بلوں میں ریلیف دینے پر پریس کانفرنس کی گئیں، مقابلہ بازی کی گئی لیکن شکریہ ہمارا پراجیکٹ عوام تک پہنچایا- مریم نواز شریف

بجلی میں ریلیف لوگوں پر احسان نہیں، ان کا حق ہے۔ مریم نواز شریف

کام کرنے اور باتیں کرنے والوں میں بہت واضح فرق ہوتا ہے- مریم نواز شریف

عوام کے ساتھ ہیں اور عوام کا ساتھ نبھائیں گے- مریم نواز شریف

پنجاب کے ہر شہری کے مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے- مریم نواز شریف

بجلی کے بلوں میں ریلیف فوری اقدام ہے، پائیدا ر ریلیف کے لئے سولر پینل پراجیکٹ لارہے ہیں -مریم نوازشریف

کابینہ نے پنجاب کی پہلی جامع کلائمیٹ رزلینٹ پنجاب ویژن اینڈ ایکشن پلان 2024 کی منظوری دے دی۔

سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب نے کلائمیٹ رزلینٹ پنجاب ویژن اینڈ ایکشن پلان 2024 پر بریفنگ دی۔

کلائمیٹ رزلینٹ پنجاب ویژن اینڈ ایکشن پلان قومی و بین الاقوامی معاہدوں کے عین مطابق ہے۔ بریفنگ

ملکی تاریخ کی پہلی جامع پالیسی میں فلڈ مینجمنٹ، ایکو سسٹم انفراسٹرکچر، فوڈ سیکیورٹی، زراعت، ہیٹ ویویو پر ایکشن پلان مرتب کیا گیا- بریفنگ

گرین کور، بائیو ڈاؤرسٹی، ویسٹ مینجمنٹ، گرین ٹرانسپورٹ، آبی تحفظ اور ڈیپارٹمنٹل ایکشن پلان شامل۔ بریفنگ

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی ای ٹینڈرنگ کے ذریعے 10 ارب روپے کی بچت پر منسٹر تعمیرات و مواصلات صہیب ملک اور سیکرٹری سہیل اشرف کو شاباش

پنجاب کی تاریخ میں شفافیت کی ایسی کوئی مثال نہیں ملتی- مریم نواز شریف

شفافیت اور کرپشن کے خاتمے کا اثر اداروں پر نظر آنا چاہیے- مریم نواز شریف

ہر ادارے میں کرپشن ہے، جس کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے- مریم نواز شریف

کرپشن گھاٹے کا سودا ہے، کرپشن کا پیسہ جیسے آتا ہے ویسے ہی واپس چلا جاتاہے۔ مریم نواز شریف

شفافیت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے- مریم نواز شریف

صوبائی کابینہ نے پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔

پنجاب بیت المال ایکٹ 1991کے تحت موجودہ پنجاب بیت المال کونسل تحلیل، نئی بیت المال کونسل قائم کی منظوری بھی دی گئی۔

لاہور میں آنکھوں کے علاج معالجہ کیلئے الشفاء ہسپتال کو سرکاری اراضی لیز پر دینے کی منظوری۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے 2023 کی منظوری

حکومتِ پنجاب کی پبلک سیکٹر انٹر پرائزز کی سالانہ آڈٹ رپورٹ 2023-24 کی منظوری

حکومتِ پنجاب اور ضلعی حکومتوں کے اکاؤنٹس کی سپیشل آڈٹ رپورٹ برائے سال 2016-17 ،2021-22 اور 2022-23 کی منظوری

صوبائی وزراء، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری، انسپیکٹر جنرل پولیس، سیکرٹریز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com