کراچی:جمعہ کو کراچی کے سرکاری اور نجی تمام اسکول بند رہیں گے, کمشنر کراچی سید حسن نقوی
یوتھ ویژن نیوز(شہزاد بھٹی سے )کراچی انتظامیہ نے کل جمہ 30 اگست کو کراچی میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے کمشنرکراچی آفس کے ہینڈ اوٹ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری کی روشنی میں کراچی کے تمام اضلاع میں واقع گورنمنٹ اور پرائیویٹ تما م اسکولز بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں
Load/Hide Comments